Motivational Quotes in Urdu
اپنے اندر کے ڈر کو ختم کردو
نہیں تو وہ ڈر کل کو آپ کو ختم کردے گا
بس زندگی کا ایک منتر یاد کر لو
میں تب تک کوشش کروں گا
جب تک جیت نہیں جاتا
تڑپ ہونی چاہیے کامیابی کیلئے سوچ تو ہر کوئی لیتا ہے
کامیاب ہونے کیلئے اپنی محنت پر یقین کرنا ہوتا ہے
قسمت تو جوئے میں آزمائی جاتی ہے
کامیاب ہونے کے تین اُصول ہے
خود سے وعدہ
محنت زیادہ
مضبوط ارادہ
صرف خود پر اعتماد ہونا چاہیے
زندگی تو کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے
انتظار مت کرو جتنا تم سوچتے ہو زندگی اس کہیں زیادہ تیز رفتاری سے
گزر رہی ہے
زندگی میں سب سے بڑا استاد وقت ہو تا ہے کیونکہ
جو وقت سیکھاتا ہے وہ کوئی نہیں سیکھا سکتا
اُڑان تو بھرنی ہے چاہے کہی بار گرنا پڑے
سپنوں کو پورا کرنا ہے
چاہے خود سے بھی لڑنا پڑے
جو محنت پر بھروسہ کرتے ہیں وہ قسمت کی بات کبھی نہیں کرتے
اگر زندگی میں سکون چاہیے تو
فوکس اپنے کام پر کرو لوگوں کی باتوں پر نہیں
سوچ یہ نہیں ہونی چاہیے کہ راستہ اچھا ملے بلکہ یہ ہونی چاہیے کہ جہاں پاؤں رکھیں
وہ راستہ اچھا ہو جائے
کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کن حالات میں جی رہے ہیں
آپ کو خود ہی اپنے حالات بدلنے ہوں گے
سب سے بہتر بننے کے لیے
آپ کو خراب سے خراب حالات سے لڑنا پڑتا ہے
آدمی اپنی زندگی میں ہیرو ہے
بس کچھ لوگوں کی فلم ریلیز نہیں ہوتی